گندم | WHEAT                   

        Date 22/12

**22-دسمبر-2024ء*
*گندم سندھ رپورٹ* *(مستحکم/📊)*
کنری، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹہ خاص، سجاول، پنگریوں، جھڈو، سمارو، جمسہ آباد 2840-2860
ڈگری, میر پور خاص، شہداد پور، ٹنڈوآدم، سانگھڑ، کھپرو، شاہ پور چاکر، کنری، نواب شاہ، قاضی احمد، دوڈ، باندھی، دریا خاں مری، پیڈعین، بھریاروڈ، رانی پور، غیرپور میرس 2825-2850
کراچی گندم سندھ مال 7400-7450 روپے فی 102 کلو گرام کی پوزیشن،جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7400روپے کی پوزیشن ھے

*گندم|WHEAT*

لاہور گندم پہنچ بمع باردانہ 3020/3000

مکس اسلام آباد گندم پہنچ 3050

گولڈن بمع باردانہ=3100

حاصل پور=2850 بمعہ باردانہ

  1. *_22-Dec-2024_*
    *<WHEAT PUNJAB/RATES>*
    *گندم ریٹس پنجاب* 🌾
    *Trend:Down|مندی* 🔻
    Peplan Mandi@7250-7300 102/Kg
    Sadiq Abad@2800-2840
    R.Y.Khan@2800-2820
    Khan Pur@2820-2850
    Yazman@2840-2870
    Maroot@2860/ *Lod*
    Harunabad@2830-2850
    Fort Abass@2850
    Dunga Bunga@2850-2870
    Hasil Pur@2830-2850
    Faqirwali@2820-2840
    Bahawalnagar@2800-2865
    Chistian@2820-2870
    C.Watni@2860-2890
    T.T Singh@2860-2875
    Pak Patan@2875-2900
    Mian Chanu@2850-2890
    Vehari@2860-2870
    Sahiwal@2900-2910
    Minchana Abad@2840-2860

    Rajan Pur /Fazal Pur@2825
    D.G Khan@2840-2860
    Liyya@2850-2875

               تل | SESAME  

         Date 22/12/2024

*تل|SESAME*

تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کوالٹی 13100-13300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ ریگولر کوالٹی مال 12800-13200 باریک تل فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 12750-12800 روپیہ فی من تک بھاؤ ہیں۔ہلکے مال جنوبی پنجاب سائیڈ 12000-12600 جبکہ تھوڑئے بہتر مال ہائبریڈ کوالٹی مال 12800-13600 روپیہ فی تک ریٹ ہیں۔میاں چنوں منڈی ہلکے مال 12000-12600 جبکہ اچھے کوالٹی ہائبریڈ مال 13500-13800 روپے فی من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی پہنچ ریگولر کوالٹی 13200-13400 روپے فی من تک ریٹ بن گئے جبکہ سفید مال 13600/13400 روپے فی من کوالٹی کے حساب سے۔مارکیٹ یہی 100/200 اوپر نیچے چل رہی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ ڈاؤن چل رہی ہے

     چاول|RICE  //  دھان|PADDY

         Date 22/12/2024

*غلہ منڈی فیصل آباد*
22-دسمبر-2024

چاول سٹیم 1509 نئی فیض لاٹ۔10200
چاول سٹیم کائنات نئی 1121یادگارلاٹ۔10800
چاول سٹیم کائنات دربار لاٹ 1121 پرانی۔
چاول سٹیم کائنات 1121 پرانی۔11200
چاول کائنات 1121کچی نئ کھجور لاٹ۔
چاول کائنات1121کچی پرانی سلکی پالش۔10000
چاول سٹیم کائنات1121 پرانی داغی۔8200
چاول سیلا کائنات1121چیر مین لاٹ پرانا۔
چاول سیلا نیا1509کمانڈر لاٹ۔9600
چاول سیلا کائنات نیا 1121۔9800
چاول سپر فائن سٹیم پرانی ۔7200
چاول C.9۔کچی پرانی۔6200
سپر کرنل داغی پرانی کسان۔7200
سپر کرنل سٹیم پرانی۔8800
چاول کچی لال 86 پرانی عباس لاٹ ۔6400
چاول کچی لال 86 پرانی۔6600
سپر کرنل کچی ادھواڑ دعوت پرانی۔6600
سپر کرنل کچی پرانی ادھواڑ مہر لاٹ۔6000
سٹیم کائنات1121 پرانی شارٹ گرین۔6800
سٹیم کائنات 1121پرانا رائس 1۔8000
سٹیم کائنات 1121پرانا ادھواڑ ۔ حمزہ لاٹ۔5800
سٹیم کائنات 1121پراناادھواڑ کستوری لاٹ ۔5000
سٹیم کائنات 1121 پرانا۔بی ون ادھواڑ۔5400
ادھواڑ کائنات1121 کچی پرانی خوشبو لاٹ ۔4800
سپر کرنل ٹوٹہ پراناحرم لاٹ4400
سپر کرنل سلکی ٹوٹہ پرانا۔3800
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت اور حالات میں تبدیلی عدم دستیابی اور ریٹ میں کمی بیشی اور سیل بند سودا کرتے وقت ممکن ہے۔

سٹیم کے تمام چاول میں کمی
_________________________
کائنات ڈبل سٹیم چاول 50 کلو
270 روپے کلو13500👍
_________________________
دیگی سٹیم ثابت چاول 50کلو
210روپے کلو/10500
_________________________
سٹیم کائنات شارٹ گرین50کلو
⭐8500
________________________
سٹیم ادھواڑ کائنات 50 کلو
⭐ 7500
________________________
_________________________

_________________________
کائنات پکی چاول ثابت 50کلو
250روپے کلو/13000
_________________________
کائنات ادھواڑ پکی 50 کلو
130 روپے کلو /6500
_________________________
کائنات پکی ٹوٹہ 50کلو
100روپے کلو /5000
_____________________
_________________________

    کالا چنا | Black Chickpeas

         Date  22/12/202

*کالا چنا|BLACK CHANA*

کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پئمنٹ نمبر 1 کوالٹی 244/245 روپیہ فی کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 10100 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔سرگودھا منڈی میں 10150-10200 روپیہ فی من تک بھاؤ بن گیا ہے۔اور فیصل آباد منڈی میں 10000 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ فلحال تک سست ہے تازہ کام کرئے

*سفید چنا|kabuli chickpeas*

رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 9800/9600 روپے من تک ریٹ ہیں۔ مشين كلين مال 10200/9800 روپے من تک ریٹ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی 10400/10000 روپے من تک ریٹ ہیں۔ایرانی چنا فیصل آباد میں 12200-12600 روپیہ فی من تک ریٹ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 10600/10400 روپے من تک ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 11200/11000 روپے من تک ریٹ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 11400/11200 روپے من تک ریٹ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 11500-11600 روپے من تک ریٹ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 13600/13400 روپے من تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 13600/13400 روپے تک ریٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 16500-16600 روپے من تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ رک سی گئی ہے۔ تازہ اور روٹین کا کام کرئے

           سرسوں | Mustard

        Date 22/12/2024

*_21-دسمبر-2024_*
*_سندھ سرسوں|SINDH SARSO_*
سمری نمبر=1 سرسوں
ٹرینڈ- مارکیٹ مارکیٹ ڈاؤن🔻
کوالٹی کے حساب سے اچھے مال
لائن کنری ریٹ=7050-7100
عمر کوٹ/ نواب شاہ لائن=7000-7050
سکھر= 7150-7250
کراچی= 7050-7100
کوٹری حیدر آباد= 7100-7150
کوٹ لالو لائن= 7100-7200
مارکیٹ کی پوزیشن ڈاؤن ہوئی ہے

             باجرہ | MILLET

        Date 22/12/2024

*

*باجرہ|MILLET*

باجرہ کی مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 3475-3525 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ملتان منڈی میں 3475-3525 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد اور سرگودھا منڈی میں 3525-3575 روپے فی من جیسے حالات ہیں۔لاہور منڈی میں 3575-3625 جبکہ راولپنڈی منڈی میں 3650-3700 روپے فی تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن فی 100 کلو گرام 8700-8750 روپے تک ریٹ ہیں۔کراچی اور حیدر آباد منڈی میں 93000/9050 روپے فی 100 کلو گرام کا پوزیشن ہے۔مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے۔🔥۔مال لے کر چلیں سیزن ریکارڈ ریٹ بنائیگا

               مکئی | CORN

        Date -22/12/2024

22-12-2024

السلام وعلیکم

ھائی ٹیک فیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ
ساہیوال مل

خشک مکئ
مکئ ریٹ 3300 روپے
ماسچر 14% تک پاس
ماسچر 15% کاٹ 1%
ماسچر 16% کاٹ 2%
اوپر فیل

گیلی مکئ

مکئ ریٹ 3150 روپے

ماسچر 18% فری
ماسچر 19% کاٹ 1%
ماسچر 20% کاٹ 2%
ماسچر 21% کاٹ 4%
ماسچر 22% کاٹ 6%
مسچر 23% کاٹ 8%
مسچر 24% کاٹ 10%
نوٹ۔
بلٹی پر خشک اور گیلا مال لکھ کر بھیجے شکریہ۔

Ph#030043749501

_*22-Dec-2024*_
*<CORN PUNJAB>*
*مکئی ریٹس پنجاب* 🌽🌽
*Trend :Down|مندی*🔻
Okara@2800-3300
Sahiwal@2600-3050
Arif Wala@2700-3100
Pak Patan@2800-3150
T.T Singh@2700-3000
C.Watni@2500-3050
Burewala@2800-3100
Mian Chanu@2500-3200
Hasil Pur@2700-2900
Bhawalnagar@2600-2900
Kehror Paka@2800-2875
Duniya Pur@2850-2950

 

           جوار | SORGHUM

        Date 22/12/2024

*

*جوار|SORGHUM*

جوار سفید دادو کوالٹی 50/75 روپے فی من تیز ہو کر 3075-3125 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3100-3150 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200-5450 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200-5375 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔-تاندلیانوالہ منڈی میں لال جوار 4950-5360 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ لال جوار ملا جحلا رجحان ہے۔سفید جوار بہتر لگ رہی ہے۔سفید جوار میں کام کیا جا سکتا ہے۔

            کپاس | COTTON 

       Date  22/12/2024

*22-دسمبر-2024ء*
*نیو کپاس سندھ مارکیٹ*
_کوالٹی کا شدید بحران، *مارکیٹ پوزیشن مستحکم*_📊
ٹنڈوآدم، میرپور خاص، شہداد پور، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ، حیدر آباد، سکرنڈ، ہالہ: 6900-8400
نواب شاہ، دریاخاں مری، مورو، نوشہرو فیروز، رانی پور، خیر پور میرس، سکھر، پنوعاقل، گھوٹکی، ڈہرکی: 7400-8450

*22-دسمبر-2024ء*
*نیو کپاس بلوچستان مارکیٹ*
_مارکیٹ پوزیشن مستحکم_ 📊
زہری: 9000-9600
نال: 9000-9500
خضدار: 9000-9400
وڈ: 8500-9000
لسبیلہ : 7800-8400
جاؤں : 8000 -8600
اوتھل: 7800-8400
تربت: 8000-8700

   برسیم|Clover seed   20\12\2024*

*برسیم|Clover seed*

برسیم مارکیٹ کراچی مارکیٹ 24500-25000 تک کام ہو گئے ہیں سبز اسٹار اور زئیم مارکہ کے۔ملتان مصری برسیم 25500-26000 روپے کیش پئمنٹ کی پوزیشن۔سندھ سائیڈ وکرا 26000-26500 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ سیزن مکمل ختم سمجھے اب اس سیزن انویسٹر نے 10000/12000 سے شروع کیا پیک سیزن 40000 پلس رہا ماشاءاللہ بہت ہی اچھا سیزن ثابت ہوا ہے

      22\12\2024

*ہلدی ثابت|TURMERIC*

ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000-24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000-24800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ کی پوزیشن یہاں سپورٹ لیول بن سکتی ہے۔اچھے مال جہاں ریٹ کم لگے لینے چاہیے۔

  1. لال مرچ|RED CHILI   
  2. 22\12\2024*
  3. مرچ ہاٸبرڈ 21000 سے 22000
  4. *مرچ کنری منڈی سندھ*

    مرچ لونگی کنری منڈی میں زبردست تیزی کا رجحان ھے لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 29400 روپے فی من تک کام ہو گئے ہیں۔مارکیٹ فل گرم 🆙🔥

     21/12/2024
 
کھل بنولہ مارکی

___*22-Dec-2024*_
*<BANOLA MARKET|بنولہ مارکیٹ>*
*>PUNJAB|پنجاب*
Bahawalpur@3500-3650
Hasilpur@3200-3625
Chishtian@3400-3575
Harunabad@3400-3625
Vehari@3200-3500
Fortabas@3400-3575
Mianwali@3200-3550
Chichawatni@3350-3500
Khanewal@3300-3500
Jhang@3150-3400
*>SINDH|سندھ*
HYD,Sanghar, MP.Khas, Tando Adam, Shadadpur, Mehrabpur, Nawabshah, Rohri@2750-3375

_*21-Dec-2024*_
*<KHAL PUNJAB|کھل پنجاب>*
*Rate/56kg*
Hasilpur@4800-4950
Chishtian@4850-5050
Haronabad@4700-4900
Bahawalnagar@4700-4850
Vehari@4700-4950
Fortabas@4700-5050
Burewala@4750-4950
Chichawatni@4800-5100
Jhang@4800-5000
*Rate/37.324kg*
Bahawalpur@3200-3350
Mianwali@3300-3500
Khanewal@3300-3475
Multan@3250-3350

_*22-Dec-2024*_
*<NEW KHAL SINDH/نیوکھل سندھ>*
HYD,Sanghar, MP.Khas, Tando Adam, Shadadpur, Mehrabpur, Nawabshah, Rohri@2900-3200

22/12/2024

*مسور ثابت|LENTILS*

مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ ایڈوانس پئمنٹ پر روپے 212 روپے فی کلو جبکہ 30 دن کی پیمنٹ پر کام ہوا ہے 217.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے ہوئی ہے۔جبکہ انٹرنیشنل بکنگ ریٹ دسمبر شئپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایکس مل ریٹ دال مصور 9550-9650 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ 50 روپے بہتر ہوئی ہے

  1. 22/12/2024
  2. *ماش ثابت|BLACK MATPE*

    ماش ثابت ہے ایس کیو کراچی میں 12100-12125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں-جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12550-12575 تک ہو رہے۔بکنگ میانمار سے 1000/1005 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شئپمنٹ کے۔مارکیٹ کی پوزیشن کوئی خاص بہتری نہیں لگ رہی

  • 22/12/2024
  • *مونگ ثابت|Mong Beans*

    مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500-12600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12200/12100 روپیہ فی من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ حیدر آباد منڈی میں 11900/11600 روپے فی من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ ملا جحلا رجحان ہے۔روٹین کا کام کرتے رہے

22/12/2024

*زیرہ|CUMIN*

زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000-41500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 42000-43000 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔جبکہ زیرہ ایرانی فیصل آباد منڈی میں 47000-48500 روپیہ فی من تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ ملا جحلا رجحان ہے۔روٹین کا کام کرئے

    22/12/2024

*دھنیا ثابت|CORINDER*

دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14000-14200 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14300-14400 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 14500-14600 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ مستحکم ہوئی ہے۔ٹریڈنگ جاری رکھیں

22/12/2024

*گوارہ|GUAR*

گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30 70 کوالٹی 18000-18500 روپے 100 کلو گرام تک ریٹ ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 15700-16000 تک بھاؤ ہیں۔جبکہ کراچی دادو کوالٹی 15400-15800 روپے فی 93.310 کلو گرام کے۔مارکیٹ بہتر جا رہی ہے۔جبکہ سبی کے نیو مال 17000-17400 روپے فی 102 کلو گرام جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ کچھ مزید پیسے توڑتی ہے تو مال پکڑنے چاہیے۔انڈیا گوارہ مارکیٹ تیز ہے جو ہماری مارکیٹ کو سپورٹ کریگی مارکیٹ سیزن اچھا ھے

22/12/2024

*ییلو پیس|yellow peas*

ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپے فی کلو بہتر ہو کر 117.75/118.25 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ایڈوانس پئمنٹ پر۔جبکہ مل پہنچ ریٹ 120 روپے فی کلو تک ریٹ ہیں۔جبکہ کراچی منڈی ییلو دال کل پئمنٹ پر 128/129 روپے فی کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد ایکس ییلو دال 5650-5700 روپے تک ریٹ ہیں۔مارکیٹ بہتر ھے۔کراچی پورٹ پر ییلو پیس کا ایک جہاز 24 دسمبر کو لگے گا جو کہ 400 ڈالر فی ٹن کے حساب سے بکنگ ریٹ میں آیا ھے۔اسکے بعد مزید کسی جہاز کی جلد آمد نہیں ہے جنوری سے مارکیٹ مسلسل بہتری لگتی ہے مال لے کر چلیں

21/12/2024  Punjab daal mill 

*لاھور دال فیکٹری فیصل آباد*

بارہ دری میڈیم 11900

راوی میڈیم سپریم 12000

چوبرجی الٹرا سپریم 12500

دال چنا (بیسن کوالٹی) 11000

دال ٹکری 11000

آسٹریلیا سپریم الٹرا 11000

آسٹریلیا سپریم الٹرا کلر سارٹ کیبرا کوالٹی 11400

بٹل سپریم تنزانیہ ریگولر 11500

سیاہ باریک تنزانیہ 10500

❗ *نوٹ* ❗

وقت اور حالات میں تبدیلی عدم دستیابی اور ریٹ میں کمی پیشی اور فروخت بند
*سودا کرتے وقت ممکن ہے*

*غلہ منڈی فیصل آباد*
21-دسمبر-2024

مسور سالم کرمسن ریگولر ۔9175
مسو رسالم کرمسن میڈیم ۔9350
مسور سالم کرمسن سارٹر ۔9700
دال مسور رابن۔9625
دال مسور رابن پلس۔9700
دال مسور افغانی۔10700
دال مسور دیسی باریک پالش۔12750
دال مسور دیسی باریک کوری۔12900
دال مونگی اگنا۔14525
دال مونگی اگنا پلس۔14600
دال مونگی میڈیم۔13350
چنا سفید موٹا کینیڈا ۔8mm۔12300
چنا سفید موٹا۔9mm۔13350
چنا سفیدموٹا۔10mm۔13800
مسور سالم دیسی F16۔12750
مسور سالم دیسی ملای۔13500
دال ماش چھڑی سپر ایٹ۔15800
دال ماش ایس کیو میڈیم ۔17200
دال ماش ایس کیو اگنا سارٹر۔17500
دال ماش 4ایس۔19000
دال ماش 5ایس۔20500
چیکو چنا عوامی لاٹ۔9450
چیکو چنا گولڈن ریگولر۔9600
چیکو چنا گولڈن میڈیم۔9700
چنا کینیڈا .B/90۔9900
ماش چھلکا ایس کیو میڈیم۔13600
ماش چھلکا چمن بھلا۔15800
ماش سالم چمن سارٹر۔14300
مونگی چھلکا ھاڑو اگنا۔13750
مونگی چھلکا کابلی اگنا.14275
مونگی چھلکا برازیل اگنا۔14850
مونگ سالم کابلی سارٹر۔13200
لال لوبیہ کیپسول۔24200
لال لوبیہ بنٹی۔10500
سفید لوبیہ سلکی۔12550
چنی سفید چیکو ریگولر۔10100
چنی سفید۔B.90۔10200
سندھی چنا سفید سٹھڑی۔
چنی سندھی سفید سارٹر۔11200
دلیہ موٹا۔3200
دلیہ باریک۔3200
باجرہ پلانٹ کبوتر برانڈ۔3850
تل دھلےتاج برانڈ۔17000
تل دھلے سلکی ڈبل اے برانڈ۔21000
……………………………………..
نوٹ
وقت اور حالات میں تبدیلی عدم دستیابی اور ریٹ میں کمی بیشی اور سیل بند سودا کرتے وقت ممکن ھے

Scroll to Top