باجرہ|MILLET
01/02/2026
*باجرہ|MILLET
باجرہ فتح پور پلاٹ 8450-8500 روپے پر کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ریگولر مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال تھل سائیڈ 8800-8850 روپے پر کوئنٹل تک کی پوزیشن ہے پلانٹ والے پنڈی پہنچ 9100 تک جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ مستحکم کھڑی ھے بیچ آ جاتی ہے گاہکی کچھ سست ہے کیش پئمنٹ گاہک کمزور ہے جبکہ روٹین پئمنٹ پر گاہکی اچھی ھےباجرہ کی مارکیٹ لالا موسیٰ لائن نیو مال 3350 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3375-3425 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3550 روپے فی من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔فیصل آباد اور سرگودھا منڈی میں 3450-3500 روپے فی من جیسے حالات ہیں۔لاہور منڈی میں 3525-3575 جبکہ راولپنڈی منڈی میں 3600-3650 روپے فی تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن فی 100 کلو گرام 8400-8450 روپے تک ریٹ ہیں۔کراچی اور حیدر آباد منڈی میں 8900-9100 روپے فی 100 کلو گرام کا پوزیشن ہے۔ ذرائع کے مطابق روجھان کوالٹی 14200 روپے پر کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اور قمر مشانی والے مال 12500 روپے پر کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رک سی گئی ھے
At Ghalla Mandi (غلہ منڈی), the latest bajra rates, including the bajra rate today per 40kg, are posted daily, helping farmers and traders stay informed about local grain market prices in Pakistan.

مکئی | Corn
Ghalla Mandi (غلہ منڈی): Corn rate today in Pakistan
01/ 02/2026
*مکئی|CORN*
ڈاسن فیڈ مل خریداری ریٹ=3450 روپے
مختیار فیڈ مل سمندری خریداری ریٹ=3450 روپے
جبکہ موئسچر والے مال=3250 روپے

*کالا چنا|BLACK CHANA*
01/02/2026
*کالا چنا|BLACK CHANA*
کالا چنا کراچی منڈی میں ایڈوانس پئمنٹ نمبر 1 کوالٹی کیش پئمنٹ پر 164 روپیہ فی کلو تک ریٹ ہیں۔جبکہ کیش پئمنٹ پر 164.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔جبکہ ایک مہینہ کی پئمنٹ پر 171.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔ملتان منڈی میں 6850 تک ریٹ ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7000-7025 روپیہ فی من تک بھاؤ بن گیا ہے۔اور فیصل آباد منڈی میں 6800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔زرائع کے مطابق جنوری فروری شئپمنٹ 535 ڈالر فی ٹن تک کی پوزیشن ہے۔جبکہ تنزانیہ سے 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔535 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.90 روپے فی کلو تک کا پڑتا ہے۔زرائع کے مطابق وقتی پورٹ پر بلک میں مال کافی لگا ہے اور مال لگنے کے باوجود کالا چنا کی مارکیٹ پلس ہو گئی ہے۔ پہلے جب مارکیٹ بکنگ میں بھی اور لوکل میں بھی نیچے چلی گئی تھی وہاں پر امپورٹرز اور ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں کافی مال بیچ دیے تھے وئٹیرا کے 148/150 میں۔ دوسری جانب کالا چنا کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ نیچے بہت اچھی ہے۔ کراچی سے لوڈنگ اچھی ہے اور پہلی تاریخوں میں مزید اچھی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ اس وقت ملرز کی دال اگلے دنوں کی بھی ایڈوانس بکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے کوئی پیمنٹ پریشر اتنا بنا نہیں اور شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئی ہے۔ فل حال بازار تو بہتر ہے لیکن کالے چنے میں کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ حاضر تھوڑا بہت کے کر جو بھی تھوڑا بہت نفع ہو مال بیچنا بھی چاہیے۔ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ اب مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہو چکی ہے اور بلک میں بھی جن امپورٹرز کے مال لگے ہیں وہ اب پرافٹ میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے انڈیا نے 535 ڈالر میں مال خریدا ہے۔ انڈیا لوکل بازار کافی بہتر ہوا ہے۔ پچھلے ایک ماہ میں 5500 والا بازار 5940 روپیہ کوئنٹل تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا نے امپورٹ پر بھاری ڈیوٹی لگائی ہے اپنی لوکل مارکیٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے۔ تاہم اسٹریلیا میں سپلائی کافی زیادہ ہے اور مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے اور پاکستان بیجائی بھی بہت اچھی ہوئی ہے۔ 10/12 سالوں بعد اتنی بیجائی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وقتی بازار بہتر ہے۔ جیسے جیسے لوکل بازار اوپر جائے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔
کالا چنا تھل لائن فتح پور پہنچ مال 100 روپے بہتر ہوئی ہے اور 16550-16800 روپے پر کوئنٹل تک کی پوزیشن ھے مارکیٹ اچھی تیزی بن چکی ہے جن ممبران کی 160 کی بکنگ والے مال ہین وہ نفع پکا کرتے جائے لالچ مزید نہ کرئے
گندم | Wheat
Gandam Rate Today
01/02/2026
*نیو گندم سندھ* (مستحکم|
*کراچی حاضر پوزیشن 10850-10900*
کنری، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹہ خاص، سجاول، پنگریوں، جھڈو، سمارو، جمسہ آباد، ڈگری، میر پور خاص، شہداد پور، ٹنڈوآدم، سانگھڑ، کھپرو، شاہ پورچاکر، نواب شاہ، قاضی احمد، دوڑ، باندھی، دریاخاں مری، پیڈعیدن، بھریا روڈ، رانی پور، خیر پور میرس 4275-4325
گندم پشاور پلانٹ والے مال کیش پئمنٹ پر=13000-13050 روپے فی 101 کلو گرام تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ کچھ مزید کمزور ھے فلحال احتیاط سے ٹریڈنگ کرتے رہے
سوات حاضر کیش پئمنٹ=12700-12750 روپے تک کام ہو رہے ہیں۔مارکیٹ وقتی ڈاون پوزیشن مین ہے سیلر زیادہ ہے گاہکی خاموش ہے وقتی
چمن سائیڈ گندم پلانٹ والے مال کیش پئمنٹ=12450-12500 روپے جبکہ آٹا کا ریٹ 13200 تک ہوا ہے فی 100 کلو گرام۔مارکیٹ فلحال ڈاون پوزیشن جاری ہے
ڈیرہ اسمعیل خان سائیڈ=12200-12225
ڈیرہ اسمعیل 40 دن پئمنٹ=12450
پشاور پہنچ گندم=12475-12550
بنوں پلانٹ پہنچ=12600-12650
شکار پور کانٹا=4250 روپے
–
وقتی ڈیمانڈ سست مارکیٹ مزید
کمزور لگتی ہے
گندم فتح پور پلانٹ پہنچ=11000-11100
مارکیٹ میں سختی کے اثرات شروع ہے پچھلے 7/8 دن میں 800 روپے فی 100 کلو گرام تک ریٹ کم ہو گئے ہیں فلحال مزید دباؤ ہی لگتا ہے احتیاط بہت ضروری ہے
Mandies of Pakistan is between 2600 to 3000 per 40kg. Aaj Punjab, Sindh, Balochistan aur KPK mein Gehu ka mandi bhav fe 40 kilo 2600 se 3000 ke darmiyan quality aur location ky lehaz sy chal raha hy Pakistan ki grain market mein
دھان | Paddy
01/02/2026
*غلہ منڈی عارف والا*
*دھان|PADDY*
1121-1718 دھان ٹاپ ریٹ=6100-6175
1509 ٹاپ مال ہاتھ والا خشک VIP سٹاک کوالٹی ریٹ 6105-6150
کٹر مال فل خشک سٹاک کوالٹی چمک پوری وزنی مال چھوٹی مشین۔ سٹریس سے پاک 6050-6125
ہاروسٹر بڑی مشین فل خشک ہلکے سے ڈنڈل اچھا وزنی اور چمک والا مال 6000-6050
ہاروسٹر چھوٹی مشین 5-7 کالا دانہ اچھا مال خوبصورت 5850-5950
ہاروسٹر کبوڈا دانہ 10-12 % گرا ہوا مال اچھا 5800-5850
مارکیٹ مجموعی طور پر مضبوط اور بہتر ھے مزید بہتر ہی لگتی ھے اچھے مالوں کی مارکیٹ
سر سو ں Mustard
01/02/2026
*نیو سرسوں سندھ* (ملا جحلا|
کڈن، پنگریوں، شادی لارج، کنری، میر پورخاص، جمسہ آباد، سمارو، جھڈو، نو کوٹ، عمرکوٹ، شہدادپور 7550-7700
عمرکوٹ، کنری سانگھڑ، ٹنڈوآدم، نواب شاہ، دوڑ، باندھی، دریاخاں مری، نوشہرو فیروز، پیڈعیدن، بھریا روڈ، سٹارجہ، رانی پور، خیرپورمیرس، سکھر، پنوعاقل، روہڑی، گھوٹکی، ڈہرکی، گھمٹ 7750-7900
ٹرینڈ- مارکیٹ بہتر
کوالٹی کے حساب سے اچھے مال
لائن کنری ریٹ=7650-7800
عمر کوٹ/ نواب شاہ لائن=7650-7750
سکھر=7900-7950
کراچی= 7800-7850
کوٹری حیدر آباد= 7800-7900
کوٹ لالو لائن= 7750-7800
سندھ نیو مال=6800-7400
مارکیٹ میں ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرنے ہولڈ والا کام وقتی سمجھ سے باہر ہے نیو انٹری کیلئے جلد بازی نہ کرئے بتاؤنگا وقتی تو اکا دکا مال شروع ہوئے ہیں
SORGHM جوار
01/02/2026
*جوار|SORGHUM*
جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 6250-6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی مال 6250 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں۔جبکہ دادو کوالٹی 6000-6050 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مستحکم کھڑی ہے تا ہم جہاں گاہکی بنے گی بہتر ہو جائیگی جبکہ سبی بھاگ ناڑی لائن پر 5900-6050 تک بھاؤ ہیں۔سبی سائیڈ مال بہت کم رہ گئے ہیں۔مارکیٹ ۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 8100-8150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8050-8100 روپےمن تک بھاؤ ہیں۔ زرائع کے مطابق ریٹ کوالٹی کے حساب سے ہے۔لوکل دیگر منڈیوں میں لال جوار 7700-7800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔امپورٹڈ جوار لائن اور کیوری کا 275 کا خریدار بن جاتا ہے۔لال جوار آج 100/150 روپے نرم ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی لگتا ہے۔اسٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔تھوڑا پہت اپ ڈاؤن چلتا رہتا ھے جہاں تھوڑی سی سپورٹ ملے گی مارکیٹ شوٹ کر جائیگی
کپاس | Cotton
01/02/2026
*نیو کپاس بلوچستان(کوالٹی ایشو*
*برقرار🔻)*
زہری :8000-8100
وڈ،نال 7800-8000
خضدار 7800-7900
بارکھان 7800-7850
رکنی 7700-7800
بیلہ، اوتھل، لاکھڑا 7000-7100
جاو 7500-7400
*آرائیول تقریباً 2000من*
*نیو کپاس سندھ(مندی|🔻)*
گھوٹکی، ڈہرکی، پنوعاقل، میرپور متھیلو: 6800-7400
نواب شاہ، دوڑ، باندھی، دریا خاں مری، نوشہروفیروز، پیڈعیدن، بھریا روڈ، محراب پور، خیر پور میرس: 5500-7350
کنری، میرپور خاص، ٹنڈوآدم، شہداد پور، ڈگری، جمسہ آباد، سمارو، جھڈو، سانگھڑ، عمر کوٹ، ورکشاپ، پیروں مل، شاہ پورچاکر: 5000-7500
*آرائیول تقریباً 5000من*
چاول | Rice
01/02/2026
01-01-2026
*چاول|RICE*
- *ایم ایس ٹریڈر P-138 غلہ منڈی فیصل آباد*
یہ ریٹ 40کلو کیش پیمنٹ کے ہیں
چاول کائنات کچی نئی 11500
چاول کائنات کچی زینت 11800
چاول سٹیم ایم ایس 11600
چاول کائنات ڈبل سٹیم نئی 12300
چاول کائنات گولڈ سٹیم 11600
چاول کائنات سٹیم سچے موتی 13400
چاول کائنات سٹیم آ دم 13500
چاول کائنات ڈبل سٹیم پرانی 14000
چاول ڈبل سٹیم ایکسپورٹ کوالٹی پرانی 14200
چاول سپر داگی پرانی 10500
چاول سیلہ کائنات مٹھو 11800
چاول سیلہ کائنات چیرمین 11200
چاول سیلہ کائنات ایم ایس برانڈ ایکسپورٹ کوالٹی 12500
ادھواڑ طوطا مارکہ 5300
چاول b1 6000
ادھواڑ شہنشاہی 7000
شارٹ گرین سٹیم ایم ایس 7500
شارٹ گرین لزت برانڈ 8200
شارٹ گرین پرانی 8600
دعوت شارٹ گرین پرانی 9500
چاول سیلہ فائن پرانا 8600
چاول فائن سٹیم نیا 8800
چاول C9سیلہ 7200
چاول C9 سٹیم 7700
چاول 86 7100
چاول کے ایس 4100
ٹوٹہ کے ایس 4250
چاول ٹوٹہ سپری 4500
ییلو پیس
Yellow Peas
01/02/2026
*ییلو پیس|Yellow peas*
ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر 122 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔ییلو دال کراچی منڈی میں 134 روپیہ فی کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پئمنٹ پر۔ جبکہ وی ائی پی کوالٹی مال 135 روپے فی کلو تک کام ہوا ہے۔جبکہ ملتان منڈی میں 6450-6600 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں۔زرائع کے مطابق بکنگ کنٹینر میں جنوری فروری شپمنٹ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جہاز والے 322 ڈالر والے جہاز جو کے فروری شروع میں لگنا ہے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 318 ڈالر والے جہاز میں 107.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔پہلے جو جہاز لگا ہے اس میں کسٹم کے مسائل چل رہے ہیں فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے
دھنیا ثابت
Coriander
01/02/2026
*دھنیا ثابت|CORINDER*
دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپے فی من پر ڈاون ہوئی ہے اور 14850-14850 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500-16700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19400-19600 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔دھنیا ثابت بلغاریہ 16700 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔ ذرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے گولی کوالٹی 1560 ڈالر جبکہ ٹن تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 30 ڈالر بہتر اوپن ہوئی ہے۔انڈین گولی کوالٹی دھنیا کراچی منڈی میں 416-420 روپے فی کلو تک کام ہو رہے ہیں۔مارکیٹ وقتی ریٹ پچھلے 7/8 دن میں 1200 روپے فی من پر بہتر ہوئی ہے آگے ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ایران سے مال کم آ رہے ہیں۔ایرانی حاضر مال کوئٹہ 16700 روپے فی من تک کا پڑتا ھے ٹریڈر مکسنگ کر کے مال چلا رہے ہیں
مختلف دالیں
01/02/2026
*ایم ایس ٹریڈر P-138 غلہ منڈی فیصل آباد*
یہ ریٹ 40کلو کیش پیمنٹ کے ہیں
دال چنا جمبو 8600
دال چنا سپریم 8200
دال چنا ایم ایس 8100
دال چنا سچے موتی 8000
دال چنا باریک کلر سارٹ 7800
دال چنا باریک لالڑی 7700
دال چنا سفید موٹی 7200
دال چنا وائٹ اسپیشل 7300
دال ٹکڑی سفید 7150
دال چنا وائٹ ملکہ 7200
ٹکڑی سبز دانہ 6850
بٹل آ سٹریلیا میڈیم 7500
بٹل آ سٹریلیا سپریم 7650
بٹل دیسی سپریم 7850
بٹل الٹرا سپریم 7750
بٹل رشیا سپریم 8700
کالی چنی کبوتر 6800
دال مونگ جمبو دیوان 13650
دال مونگ سپریم 13400
دال مونگ کلاک 13200
دال مونگ اوگنا انمول12700
دال مونگ اوگنا شاہین 12800
دال مونگ حیدر آباد کوالٹی 12600
دال مونگ تاج اسپیشل 12200
دال مونگ تاج میڈیم 11600
دال مونگ ریگولر 11000
مونگ سالم 12200
مونگ چھلکا ریگولر 11700
مونگ چھلکا الٹرا 12800
مونگ چھلکا قابلی 14200
دال مسور رابن کلر سارٹ 7500
دال مسور دیسی باریک 12950
دیسی مسور باریک 10800
دیسی مسور ملائی 12400
مسور سالم کرمسن 7250
مسور سالم کرمسن اسپیشل 7350
چنا چیکو 7800
چنا چیکو وی آئی پی 8100
چنا چیکو گولڈن 8200
چنا 8400 b90
چنی چیکو گولڈن 8500
چنی چیکو گولڈن میڈیم 8350
چنا سندھی موٹا 7600
چنی سندھی اسپیشل 7600
چنا موٹا 7/8 9300
چنا موٹا 8ایم 9900
چنا موٹا 9/10 11500
چنا موٹا 10mm 12400
ماش چھلکا ایس قیو 14000
ماش سالم 13300
ماش چھلکا چمن 17000
دال ماش ایس قیو کلر سارٹ 16200
دال ماش فور ایس 18000
دال ماش فائیو ایس 20000
ماش چھڑی موٹی ذکر 15200
موٹھ سالم 5700
دال موٹھ کوری 7850
دال موٹھ اسپیشل 8300
لال لوبیہ لمبا الٹرا 15000
لال لوبیہ لمبا 14400
لوبیا سفید سلکی 9100
چائنا لوبیا 7650
تل سفید 11300
تل سفید پلانٹ 14500
دلیہ گندم باریک موٹا 4950
دلیہ گندم حیدر آباد کوالٹی 5900
دلیہ جو 12000
مکئی آ ٹا 3850
باجرہ ریگولر 3550
باجرہ پلانٹ 3750
ییلو پیس 6850
مکئی کارگل 3900
دیسی مکئی 4900
مونگی ٹکڑی 5800
بیسن ریگولر اسپیشل 7500
بیسن وی آئی پی 8500
تل |
Sesame
01/02/2026
*تل|SESAME*
تل فیصل آباد منڈی میں اچھی ہائبریڈ کوالٹی 9500-9600 روپے فی من تک ریٹ ہے۔ہلڈ کوالٹی مالوں کے 13800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ مشین کلین مال 10100-10200 روپے فی من تک کام ہوا ہے۔کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 9450-9600 روپے فی من کوالٹی کے حساب سے۔ ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں 8400-9500 روپے تک کام ہوا ہے۔دوسری جانب تھرپارکر کے مال کراچی پہنچ 8700-8800 روپے فی من تک پہنچ کی پوزیشن ھے۔بکنگ پاکستانی مالوں کی سفید مال 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رک سی گئی ہے لوکل انٹرنیشنل دونوں خاموش ہیں بیچ نکل رہی ھے
تل تھرپارکر کوالٹی مال 8200-8400 روپے فی من میں کام ہوا ہے۔جبکہ کراچی پہنچ باریک مال 8600-9000 روپے فی من تک کی پوزیشن ہے۔مارکیٹ رک سی گئی ہے لوکل ڈیمانڈ بھی کمزور انٹرنیشنل بھی خاص مزہ داری نہیں ہے
سفید چنا | Kabuli Chickp
01/02/2026
*سفید چنا|Kabuli chick peas*
رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 180-185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190-195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔یوکرین کے 7 ایم ایم مال 220-225 جبکہ 8 ایم ایم مال 230-245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ کچے مال کے ریٹ ہیں جبکہ یوکرین کے سارٹ والے 250-255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔بکنگ یوکرین مالوں کی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جن کا کراچی پورٹ پر پڑتا 201.5 روپے فی کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا کچا مال 6750-6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 260-270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ جس میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج 60٪/70% تک ہو وہ 285-305 ریٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق بکنگ 795 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 360-370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا کے 58/60 315 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 420-430 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ بہتر ہے نیچے ڈیمانڈ بھی بہتر ھے
ہلدی ثابت|Turmeric
01/02/2026
*ہلدی ثابت|TURMERIC*
ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300 روپے ڈاؤن اوپن ہوئی ہے اور 17000-17100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں اچھے مالوں کے جبکہ ہلکی کوالٹی کے مال 16700 فی من کی پوزیشن ہے۔ فیصل منڈی میں 1000-18300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ انڈیا کی ہلدی کے فیصل آباد منڈی میں 19500 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔زرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے 1840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ انٹرنیشنل آج 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے۔وقتی ٹریڈر کچے مالوں میں کا کر رہے ہیں۔پراسیس کر کے وہ مال اپریل مئی سے شروع ہونگے وقتی ملا جحلا رجحان ھے
زیرہ ثابت|Cumn
01/02/2026
*زیرہ|CUMIN*
انڈین زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپے فی من پر نرم ہوئی ہے اور 36400 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 37500-38000 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔جبکہ زیرہ ایرانی مکس مال فیصل آباد منڈی میں 46000-46500 روپیہ فی من تک ریٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ مارکیٹ کچھ نرم ہوئی ہے۔بکنگ 2665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ مجموعی طور مضبوط اور بہتر ہی لگتی ہے۔جبکہ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے مال لانگ ٹرم کیلئے لینے میں حرج نہیں ھے بازار بہتر ہو جائیگا
مسور ثابت | Masor
01/02/2026
*مسور ثابت|LENTILS*
مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپے فی کلو پر کمزور ہوئی ہے اور 154 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔نپر کوالٹی کے مال 153.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔کرمسن کنٹینر والے مشین کلین مال 158.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 6600-6650 روپے فی من تک ریٹ ہیں کلر سارٹ مالوں کے جبکہ دال ایکس مل ریٹ 6800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6800-6850 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق بکنگ نپر مسور 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔مارکیٹ انڈرکاسٹ ہے تا ہم سپلائی زیادہ آ جانے کی وجہ سے اوپر لیول پر گاہکی نہیں ہے۔جہاں کچھ گاہک بنا تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے زیادہ مزہ داری نہیں ھے
گوارہ Gwara
01/02/2026
*گوارہ|GUAR*
گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی کے مال 12100-12200 روپے کی پوزیشن ھے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 12900 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو گرام کے۔جبکہ سندھ لائنوں پر 13600-13800 روپے پر کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔جبکہ سبی کے مال گاہک پوزیشن 13800-13900 روپے فی 102 کلو گرام تک کی پوزیشن ھے۔زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 30 روپیہ کوئنٹل ڈاون ہوئی ہے اور 5619 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔اسٹاکسٹ تھوڑا بہت گاہک ہین جبکہ ملر ک خریداری سست ہے
چینی./ SUGAR
01/02/2026
*چینی|SUGAR*
*ٹرینڈ=مارکیٹ بہتر*
جے ڈی ڈبلیو=14185
یونائٹڈ شوگر=14180
جے ڈی جنوری14170
چوہدری شوگر=14260
اتحاد شوگر=14200
سورج شوگر=14450
سویرا شوگر =14550
سیون سٹار =14500
کسان شوگر=14480
رمضان شوگر=14475
رحیم یار خان=14225
حمزہ شوگر =14220
اشرف شوگر=14270
اتفاق شوگر=14225
گھوٹکی شوگر=14200
ڈہرکی شوگر=14190
الائنس شوگر=14185
ائے کے ٹی شوگر14150
ایس جی ایم=14160
جے کے شوگر=14465
کمالیہ شوگر=14450
کشمیر شوگر=14450
لیہ شوگر= 14480
آدم شوگر=14440
یونیکول شوگر14470
سفینہ شوگر= *No sale*
پتوکی شوگر=14600
بابا فرید شوگر *No sale*
فاطمہ شوگر=14350
شیخو شوگر=14335
العریبہ شوگر= *No sale*
النور شوگر== 13850
سانگھڑ شوگر=13900
مہران شوگر=13875
فاران شوگر=13875
آباد گار شوگر= *No sale*
شاہمراد شوگر=13780
العباس شوگر=13775
کَریانہ |
Grocery
01/02/2026
*فیصل آباد غلہ منڈی*
سویاں کھلی 6800 40کلو
سویاں 500گرام20کلو3600
سویاں 400گرام20کلو3600
سویاں 200گرام20کلو4000
سویاں 300گرام15کلو3000
سویاں 250گرام25کلو5000
کالی مرچ 2300
گرم مصالحہ 1300
بادام گری2600
گری کھوپرا 1000
السی 500
سفید تل 330
کلونجی 1000
بلنگو 1000
خشخاش 1050
ساگودانہ 320
کالی مرچ پیسی ہوئی 2400
زیرہ ایرانی 1250
زیرہ سفید 980
کاغذی بادام 1600
مکرونی ایڈیسن 4200
اجوائن 14000
چاروں مغز 850
سونف 500
سبز الائچی جمبو 12000
سبز الائچی RS I 10000
سفید مرچ ثابت 2600
کائنات داغی سٹیم10500 L 158
کائنات سٹیم داغی ٹائیگر 10300
کچی کائنات نیو 11800
مغل اعظم پرانی لاٹ 14000
مغل اعظم نیو لاٹ 12000
کائنات سٹیم فروق لاٹ 1300
کائنات سٹیم L 250 12800
شارٹ گرین رائس 1 8400
شارٹ گرین مرغ ادھواڑ 7600
ادھواڑ سٹیم B 2 6400
داغی ادھواڑ 150L 4800
لاجواب لا ٹ8800
تیل اور گھی | Oil & Ghee
01/02/2026
31/01/2026
*گھی مارکیٹ|GHEE*
خیبر میں کمی
کسان گھی 10 کلو ——-4950
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
خیبر گھی 16کلو———6720
خیبر گھی 16کلو لاہور–6730
خیبر گھی 16کلو ملتان–6740
چینی ———————-7280
سورج گھی 16 لیڑ——-6120
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
گھرانہ گھی 10————4940
سلطان گھی 10————4950
شہباز گھی 10 ————4930
اریانا گھی 10 ————4560
نعمت گھی 16 کلو——–8260
ربی گھی 10 کلو ———4910
ممتاگھی10—————4910
بختاور گھی 10 کلو——4800
تحفظ گھی 10 کلو——4810
شمع گھی 10 کلو———4900
کشمیر گھی 10 کلو——5380
ایشیاءگھی 10 کلو——4880
داتا گھی 16 کلو——–8125
قادر گھی 10 کلو——–4850
جشن گھی 10 کلو——4725
______________________
ممتا آئل 10 —————-5050
سلطان آئل 10 لیٹر_____5050
نعمت آئل 10 لیٹر———-5200
گھراانہ ائل 10————-5050
—————————————-
زیب آئل 10 لیٹر ———-4700
سلطان آئل 10 لیٹر——5050
10لیٹر سورج آئل———-4700
سن فلور کسان آئل10 لیٹر۔۔۔
5200
کراچی گھی ایکس مل ریٹ=6520-6525
–
کراچی گھی روٹین پئمنٹ=6600-6620
–
کراچی گھی مارکیٹ پوزیشن=6750-6760
کراچی گھی 900 ایم ایل ایکس مل ریٹ=5945-5955
Add Your Heading Text Here
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

