کالا چنا

Black Chana Price in Pakistan

Black chana or kala chana in English called Black Chickpeas which is locally called کالے چنے  in Pakistan

*کالا چنا|BLACK CHANA*

01/02/2026

*کالا چنا|BLACK CHANA*

کالا چنا کراچی منڈی میں ایڈوانس پئمنٹ نمبر 1 کوالٹی کیش پئمنٹ پر 164 روپیہ فی کلو تک ریٹ ہیں۔جبکہ کیش پئمنٹ پر 164.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔جبکہ ایک مہینہ کی پئمنٹ پر 171.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔ملتان منڈی میں 6850 تک ریٹ ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7000-7025 روپیہ فی من تک بھاؤ بن گیا ہے۔اور فیصل آباد منڈی میں 6800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔زرائع کے مطابق جنوری فروری شئپمنٹ 535 ڈالر فی ٹن تک کی پوزیشن ہے۔جبکہ تنزانیہ سے 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔535 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.90 روپے فی کلو تک کا پڑتا ہے۔زرائع کے مطابق وقتی پورٹ پر بلک میں مال کافی لگا ہے اور مال لگنے کے باوجود کالا چنا کی مارکیٹ پلس ہو گئی ہے۔ پہلے جب مارکیٹ بکنگ میں بھی اور لوکل میں بھی نیچے چلی گئی تھی وہاں پر امپورٹرز اور ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں کافی مال بیچ دیے تھے وئٹیرا کے 148/150 میں۔ دوسری جانب کالا چنا کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ نیچے بہت اچھی ہے۔ کراچی سے لوڈنگ اچھی ہے اور پہلی تاریخوں میں مزید اچھی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ اس وقت ملرز کی دال اگلے دنوں کی بھی ایڈوانس بکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے کوئی پیمنٹ پریشر اتنا بنا نہیں اور شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئی ہے۔ فل حال بازار تو بہتر ہے لیکن کالے چنے میں کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ حاضر تھوڑا بہت کے کر جو بھی تھوڑا بہت نفع ہو مال بیچنا بھی چاہیے۔ لمبا کام نہیں کرنا چاہیے۔ اب مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہو چکی ہے اور بلک میں بھی جن امپورٹرز کے مال لگے ہیں وہ اب پرافٹ میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے انڈیا نے 535 ڈالر میں مال خریدا ہے۔ انڈیا لوکل بازار کافی بہتر ہوا ہے۔ پچھلے ایک ماہ میں 5500 والا بازار 5940 روپیہ کوئنٹل تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا نے امپورٹ پر بھاری ڈیوٹی لگائی ہے اپنی لوکل مارکیٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے۔ تاہم اسٹریلیا میں سپلائی کافی زیادہ ہے اور مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے اور پاکستان بیجائی بھی بہت اچھی ہوئی ہے۔ 10/12 سالوں بعد اتنی بیجائی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وقتی بازار بہتر ہے۔ جیسے جیسے لوکل بازار اوپر جائے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔

کالا چنا تھل لائن فتح پور پہنچ مال 100 روپے بہتر ہوئی ہے اور 16550-16800 روپے پر کوئنٹل تک کی پوزیشن ھے مارکیٹ اچھی تیزی بن چکی ہے جن ممبران کی 160 کی بکنگ والے مال ہین وہ نفع پکا کرتے جائے لالچ مزید نہ کرئے

کالا چنا (Black Chana): قیمت، غذائیت اور استعمال

Black  Chana (کالے چنے), also called Kala  Chana, is a small, dark-brown chickpea variety (Cicer arietinum) widely used in Pakistani cuisine. It has a hearty, nutty flavor and firm texture, making it ideal for curries and stews. As a staple pulse, Kala Chana is prized for its rich nutritional profile. Nutritionally, black chana is packed with protein, fiber, vitamins and minerals: a 100g serving provides about 19–20g of protein and substantial dietary fiber, along with iron, folate and B-complex vitamins. This low-fat legume also supports heart health and blood sugar control. Many consumers check the Black Chana price in Pakistan to budget their grocery spending and stay informed on market trends.

  • Nutritional Benefits: Kala Chana is nutrient-dense – high in protein and dietary fiber, and rich in iron, folate, magnesium and other micronutrients. Its protein and fiber content help maintain steady energy and digestion, while being low in fat and glycemic index.

  • Culinary Uses: Often cooked whole in spicy curries (e.g. chana masala), it can also be sprouted or boiled for salads and chaats. Ground into besan (chickpea flour), black chana is used to make pakoras, dhoklas and other South Asian breads. Roasted and seasoned, it serves as a crunchy, healthy snack too.

  • Market & Price: Black Chana is a commonly traded pulse in Pakistan. As of May 2025, the typical Black Chana price in Pakistan is about ₨223–224 per kg in Karachi, with prices around ₨8,850–9,150 for a 40-kg bag in Punjab markets. Prices may fluctuate with season and demand, so buyers often monitor the rates for planning purchases.

Scroll to Top