Bajra rate today
باجرہ|MILLET
Ghalla Mandi (غلہ منڈی): Bajra Rates Today per 40kg
09/09/2025
باجرہ کی مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 4000-4050 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ملتان منڈی میں 4250-4300 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد اور سرگودھا منڈی میں 4300-4350 روپے فی من جیسے حالات ہیں۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے 4400-4450 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔لاہور منڈی میں 4350-4400 جبکہ راولپنڈی منڈی میں 4425-4475 روپے فی تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن فی 100 کلو گرام 10400-10500 روپے تک ریٹ ہیں۔کراچی اور حیدر آباد منڈی میں 10900-11300 روپے فی 100 کلو گرام کا پوزیشن ہے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فلحال مستحکم کھڑی ہے ساتھ ساتھ مال فارغ کرتے جائیں
- At Ghalla Mandi (غلہ منڈی), the latest bajra rates, including the bajra rate today per 40kg, are posted daily, helping farmers and traders stay informed about local grain market prices in Pakistan.