Bajra rate today
باجرہ|MILLET
03/11/2025
*باجرہ|MILLET*
باجرہ کی مارکیٹ لالا موسیٰ لائن نیو مال 3100-3125 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ جبکہ تھرپارکر کوالٹی مال 7700-7750 روپے پر کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 3150-3200 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد اور سرگودھا منڈی میں 3200-3250 روپے فی من جیسے حالات ہیں۔لاہور منڈی میں 3250-3300 جبکہ راولپنڈی منڈی میں 3325-3375 روپے فی تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن فی 100 کلو گرام 7750-7800 روپے تک ریٹ ہیں۔کراچی اور حیدر آباد منڈی میں 8200-8400 روپے فی 100 کلو گرام کا پوزیشن ہے۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ گاہک بھی ایکٹیو ہے اور بیچ بھی آ رہی ہے اچھے مال 7500-7600 تک لینے چاہیے
بکھر سائیڈ 15 موئسچر مال 7850 روپے گاہک پوزیشن
باجرہ چوک سرور شہید منڈی 3096-3138 روپے مارکیٹ ملا جحلا رجحان ہے کل سے کچھ نرم ہے
باجرہ بروکر دلے والا 7900-7950 روپے 2 ٹرک گاہکی آج کی پیمنٹ پر
حاصل پور باجرہ شرح بازار 3105 مارکیٹ کچھ کمزور ہوئی ہے
باجرہ غلہ منڈی بکھر پہنچ کام ہو گیا 7850 روپے 170 بوری کا کام ہوا ہے کچھ کمزور
باجرہ تھل لائن دوپہر ٹائم 100 روپے پر کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7700 روپے تک کام ہو گئے ہیں
غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ وئی ائی پی خشک مال 3200-3250 جبکہ گیلئے مال 3050 روپے فی من تک کام ہوا ہے آرئیوال 1500 من تک کی تھی منڈی میں
At Ghalla Mandi (غلہ منڈی), the latest bajra rates, including the bajra rate today per 40kg, are posted daily, helping farmers and traders stay informed about local grain market prices in Pakistan.
