کَریانہ: مختلف خوردنی اشیاء کے تازہ ترین ریٹس

09/09/2025
پاکستان کی کَریانہ مارکیٹ میں بیکری اشیاء،  گھی, چینی, دال چنا مصالحہ جات اور دیگر بنیادی ضروریات زندگی کے ریٹس، تجارتی رجحانات اور مارکیٹ کی حالت کا جامع تجزیہ دریافت کریں۔

کَریانہ |

Grocery

09/09/2025

09/09/2025
*شکیل ٹریڈرز غلہ منڈی فیصل آباد*
گرم مصالہ سپیشل 48000 من۔
دھنیا صابت بلگاریا 15200vipمن۔
زیرہ سفید انڈیاvip 35500من۔
زیرہ سفيد RKانڈیا 32000من ۔
مصری زیرہ 21500من۔
کالی مرچ موٹی 91000 من۔
دار چینی29500 من (25کلو کاٹن) وزن ۔
داد چینی باریک چو را 13000من۔
سونف سادہ 20vip8000کلو ریٹ ۔
سونف سادہ نارمل 13500 من۔
مغز بادام امیر کن 2580 روپے کلو۔
مغز بادام آسٹریلیا 2500روپے کلوـ
آلو بخارا ایرانیA+کوالٹی 28500من
املی برمافریش=/375روپےفی کلو۔
سوگی دیسی گولا 8000 کی A+کوالٹی (10کلوکارٹن)-
سوگی دیسی نمبر۱ 8500 کاٹن۔
سوگی دیسی نارمل کوالٹی 10 کلو کارٹن ۔7800
سوگی شیشہA+کوالٹی8600 (10کلوکارٹن)
سبز الائچی 9950 RS1 کلو۔
سبز الائچی 9600 YM2کلو ۔
گری کھوپرا vip58500 انڈیامن۔
لونگ موٹے 2580کلو۔
لونگ دیسی vipانڈیا 2850کلو۔
لال مرچ پاؤڈرA+کوالٹی20000من۔
حلدی پاؤڈر 23000vipمن40 کلو۔
ہلدی ریگولر 16000من۔
دادڈ مرچ 21000vip من40 کلو۔
بادام صابت جمبو VIP
26000 من۔
بادام ثابت بریک 25000من۔
بڑی الائچی چائنہ گولہ=/❌کلو۔
بڑی الائچی vip چائنہ=/4350کلو۔
جائفل سیلون=/1650کلو۔
تیز پتا انڈیا=/650کلو۔
تیز پتا سیلون=/550کلو ۔
چھوارےکورے موٹےvip 14000من۔
چھوارے A+ کوالٹی12000من۔
چھوارے ریگولر 9000من ۔
چھوارے واش 7000من۔
خشخاش A+کوالٹی=28500من
خشخاش لوکل 24500 من
اجواین A±کوالٹی12500من۔
اجواین لوکل 11500من۔
باديان A+ کوالٹی=/48000من۔
بلنگو تخم مننگا A+کوالٹی =/18000من۔۔
گوند كاتیرا A+ کوالٹی=/48000من۔(برما)
گوند كتیرا انڈیا 58000من۔
چھلکا اسپغول انڈیا 3400کلو۔
چھلکا اسپغول 2800 vip کلو۔
میتھرے A+کوالٹی=/8100من۔
مغز تربوز 38000من۔
کلونجی۔=/30000من۔
ساگودانہ 11400من۔
ہالوں پاکستان 12000من۔
السی پاکستان 12400من۔
کاجو vip 3250کلو۔
پستا نمکین نارمل 3250کلو۔
پستا نمکین نمبر 1 3350کلو۔
کاغزی بادام پوندی 46000من۔
کاغزی بادام ابدولوادی64000من۔
کالی مرچ پاؤڈر 2300کلو۔
دھنیا پاؤڈر A± کوالٹی
=/15000من۔
دھنیا پاؤڈر لوکل
=/12000من-
گرم مصالا پاؤڈر A+کوالٹی 1250کلو۔
چاٹ مصالا A+ 8000من۔
چاٹ مصالا ریگولر 4000من۔
سبز قہوہ اول 1400 کلو۔
سبز قہوہ دوم 1100 کلو۔
سبز قہوہ چائنہ 780روپے فی کلو۔

تیل اور گھی | Oil & Ghee

09/9/2025

کسان گھی 10 کلو ——-4980
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

خیبر گھی 16 کلو——-6940
چینی کلو——————175
سورج گھی 16؛لیڑ——-6280
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
گھرانہ گھی 10————4980
سلطان گھی 10————4980
شہباز گھی 10 ————4980
نعمت گھی 16 کلو——–8300
ربی گھی 10 کلو ———-4980
ممتاگھی10—————4980
______________________
ممتا آئل 10 —————-5080
سلطان آئل 10 لیٹر_____5080
نعمت آئل 10 لیٹر———-5250
گھراانہ ائل 10————-5080
—————————————-
زیب آئل 10 لیٹر ———-4800
10لیٹر سورج آئل———-4600
سن فلور کسان آئل10 لیٹر۔۔۔
5200

*الجدہ سپر سٹور چک نمبر 306*
کراچی گھی 12 لیٹر ____4750
شہباز گھی 10 کلو ______4880
چینی 50 کلو _______8680
سلطان گھی 10 کلو_____4880
سلطان آئل 10 لیٹرـــــ 4980
اریاناگھی 10 کلو ــــــــــ4550
تحفظ /Bگھی 10 کلو —4670
شمع گھی 10 کلو ———-4860
کشمیر گھی 10 کلو ——-5280
ایشیا گھی 10 کلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔4850

09/09/2025

گھی رحمت
12کلو____________5300

خيبر گھی 12کلو______5230

چینی___________175
سلطان گھی 10کلو_____4880
سلطان کوکنگ آئل10 لیٹر ـ 4980
حور گھی 10کلو ــــــــــــــ
کھجور گھی 5کلو —-2270
کھجور کوکنگ آئل5لیٹر ـــ2270
_________________________

  1. چینی | Sugar

  2. 09/09/2025

    *چینی|SUGAR*
    *ٹرینڈ=بہتر*🆙

    بھلوال شوگر=17650

    جوہر آباد شوگر=17700

    خیرپور شوگر=17250

    باندھی شوگر=17300

    رانی پور شوگر=17230

    شاہتاج شوگر=|Ns

    دریا خان شوگر=17475

    المعیز 1 شوگر=17500

    المعیز 2 شوگر=17500

    چشمہ 1 شوگر=17550

    چشمہ 2 شوگر=17550

    میرن شوگر=17400

    ہاجرہ شوگر=17350

    انصاری شوگر=17300

    ٹنڈوالہیار شوگر=17300

    چمبڑ شوگر=17325

    لاڑ شوگر=17325

    بھاوانی شوگر=17325

    العباس شوگر=17340

    ڈگری شوگر=17340

    آرمی شوگر=17335

  3. *چینی|SUGAR*
    *ٹرینڈ=بہتر*🆙

    جے ڈی ڈبلیو=17190

    یونائٹڈ شوگر=17130

    چوہدری شوگر=17300

    اتحاد شوگر=17050

    سورج شوگر=17250

    سویرا شوگر =17325

    سیون سٹار =17425

    کسان شوگر=17550

    رمضان شوگر=17550

    رحیم یار خان=17300

    حمزہ شوگر =17300

    اشرف شوگر=17325

    اتفاق شوگر=17300

    گھوٹکی شوگر=17285

    ڈہرکی شوگر=17285

    الائنس شوگر=17280

    ائے کے ٹی شوگر17300

    ایس جی ایم=17280

    جے کے شوگر=17375

    کمالیہ شوگر=17400

    کشمیر شوگر=17400

    لیہ شوگر= 17365

    آدم شوگر= 17400

    یونیکول شوگر=17450

    سفینہ شوگر=17460

    پتوکی شوگر= 17530

    بابا فرید شوگر17530

    فاطمہ شوگر=17340

    شیخو شوگر=17340

    العریبہ شوگر=17500

    النور شوگر=17300

    سانگھڑ شوگر=17340

    مہران شوگر=17340

    فاران شوگر=17340

    آباد گار شوگر=17340

    شاہمراد شوگر=17340

    العباس شوگر=17345

مختلف دالیں | Lentils & Pul

09/09/2025

*دالیں چنا مارکیٹ غلہ منڈی ملتان*

کالا چنا سپریم 10400
دال چنا باریک 9700
دال چنا بٹل 10200
دال چنا ہرن مارکہ 10600
دال چنا سپریم لاٹ40 ۔10900
دال چنا سپریم جمبو 11200
بیسن 10100دال مسور 9400
دال مسور میڈیم پھول 10700
دال مسور کنول 10800
مسور سالم 9200
دال مونگی کمانڈو 14000
دال مونگی چاند 14500
دال مونگی رائل 25 کلو پیک 14600
مونگی سبز چھلکا اسپیشل جمبو 15000
مونگی سالم اسپیشل ایکسپورٹ کوالٹی 13500
دال ماش سپر 8 13800
دال ماش جمبو F-16 15800
دال ماش سیاہ 13700
نخود سفید کینیڈا 7mm
لاٹ 735 9400
چنا سفید کینیڈا 9+8 MM
لاٹ 600 10300
چنا سفید کینیڈا 8+9 MM
لاٹ 756 10300
دلیہ گندم 4400
دلیہ گندم حںدرآباد 5600
گندم حلیم حیدرآباد 5400
باجرہ موٹا مشین کلین 4600 نمک 580
چھلکا 4600 سوڑی 4800
مکس دانہ 50 کلو پیک 5000
لوبیا سفید 11500
لوبیا سرخ 19200
سفید چاول 3800پرانا
سوڈا میٹھا 3150
آٹا 15 کلو ابرار 1750

چاول | Rice

Today; 09/09/2025

09/09/2025
*چاول مارکیٹ فیصل آباد|RICE*
*1121 پیور ڈبل سٹیم ایکسپورٹ کوالٹی*
8450/25kg

*1121 کائنات ڈبل سٹیم ایم بی رائس مل گوجرانوالہ ایکسپورٹ*
8000/25kg

*1121 کائنات ڈبل سٹیم من پسند ایکسپورٹ*
7650/kg

*1121 کائنات ڈبل سٹیم زرافہ مارکہ ایکسپورٹ*
7350/25kg

*1121 کائنات سٹیم سونا چاندی*
7000/25kg

*کائنات 1121 کچا پرانا ایکسپورٹ کوالٹی*
8000/25kg

*کائنات 1121 کچا vvipکوکنگ*
7700/25kg

*سیلہ کائنات 1121 ڈبل سٹیم ایکسپورٹ کوالٹی ایم بی سلطان*
8750/25kg

*سیلہ کائنات 1121 سٹیم vvip کوکنگ*
8000/25kg

*سیلہ کائنات 1121 vip مال*

7650/25kg

*تیمور لاٹ رائس ون +شارٹ گرین*
5750/25kg

*کائنات ڈبل سٹیم زیتون مارکہ شارٹ گرین +B-1*
4350/25kg

*کائنات ڈبل سٹیم کبوتر B-1*
4250/25kg

*کائنات سٹیم ٹوٹہ vip*
3400/25kg

*کائنات سٹیم B-3*
3300/25kg

*کائنات1121 ڈبل سٹیم ایکسپورٹ کوالٹی رائس ون*
6000/25kg

*کائنات 1121 ڈبل سٹیم پرانہ ادھواڑ کائنات پروسیس نہایت ہی عمدہ کوالٹی vip*
5000/25kg

*سپر کرنل ریجیکشن*
5800/25kg

کائنات داغی رائس ون دیگ پکائی

4500/25kg

*ایم بی سلطان کے تمام برانڈ دستیاب ہیں*

مسور ثابت | Masor

09/09/2025
*مسور ثابت|LENTILS*
مسور ثابت کرمسن کوالٹی مال 1 روپے فی کلو بہتر اوپن ہوئی ہے اور 197-198 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن کی پئمنٹ پر 202 روپے فی کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ نپر مسور 199-200 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایکس مل ریٹ دال مسور 9300-9400 روپے فی من تک ریٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں ملتان منڈی میں 9400-9500 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق سال 2025 آسٹریلیا میں ساؤتھ ویکٹوریا میں 530000 ہیکٹرز پر مسور کی بیجائی ہوئی ہے جبکہ ساؤتھ آسٹریلیا میں 515000 ہیکٹرز پر بیجائی ہوئی ہے جبکہ دونوں ریاستوں میں ٹوٹل پروڈکشن 17 لاکھ ٹن تک متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کینیڈا میں بھی بمپر کراپ متوقع ہے اور 2655168 لاکھ ٹن تک کراپ متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی بہتر ہے

مونگ ثابت| Moong

09/09/2025

*مونگ ثابت|Mong Beans*
مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 100 روپے بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11300-11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11100-11150 روپیہ فی من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ حیدر آباد منڈی رجھان کوالٹی مال 11100-11200 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔  ذرائع کے مطابق مارکیٹ ان ریٹس پر جہاں 50-100 نرم ہوتی ہے نیچے گاہک اچھا بن جاتا ھے مارکیٹ 10900-11000 مضبوط سپورٹ لیول ہے مارکیٹ بہتر لگتی ہے

زیرہ ثابت|Cumin

Date 09/09/2025
*زیرہ|CUMIN*
زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپے ڈاون اوپن ہوئی ہے اور 33200-33400 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 34400-34500 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔جبکہ زیرہ ایرانی مکس مال فیصل آباد منڈی میں 38500-39000 روپیہ فی من تک ریٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں فلحال مجموعی طور پر مارکیٹ رک سی گئی ھے

ہلدی ثابت|

Turmeric

09/09/2025
*ہلدی ثابت|TURMERIC*
ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی 1500-2000 روپے بہتر ہوئی ہے اور 20000-20200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000-21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے چھانگا مانگا لائنوں پر ہلدی کی کراپ 20/25 فیصد متاثر ہونے کی خبریں ملی رہی ہے جس سے دوبارہ مارکیٹ کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے

سفید چنا | Kabuli Chickp

09/09/2025*سفید چنا|Kabuli chick peas*
رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190-195 جبکہ مشین کلین مال 205-210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شئپمنٹ 575-580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 220-225 جبکہ 7 ایم ایم مال 205-212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دبئی کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 325-330 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230-260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنیڈا 8/9 ایم ایم 775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ فی کلو تک بھاؤ ہیں۔امریکا کے 9 ایم ایم مال 390-395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ ملا جحلا رجحان ھے

دھنیا ثابت | Coriander

09/09/2025

*دھنیا ثابت|CORINDER*
دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپے ڈاؤن اوپن ہوئی ہے 14500-14600 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15400-15500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16600-16700 روپیہ

من تک ریٹ ہیں انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ چل رہی ہے

         کالا چنا | Black Chickpe

09/09/2025

کالا چنا کراچی منڈی میں ایڈوانس پئمنٹ نمبر 1 کوالٹی 214.5 روپیہ فی کلو تک ریٹ ہیں۔جبکہ کیش پئمنٹ پر 215.5 روپے فی کلو تک کام ہوئے ہیں۔45 دن کی پئمنٹ پر 218.5 روپے فی کلو کی پوزیشن ہے۔ملتان منڈی میں 8800-8825 تک ریٹ ہیں۔سرگودھا منڈی میں 8950-8975 روپیہ فی من تک بھاؤ بن گیا ہے۔اور فیصل آباد منڈی میں 8750-8775 روپے فی من

تک بھاؤ ہیں۔  ذرائع کے مطابق نیو کراپ بکنگ 570-575 ڈالر پر ٹریڈ کر رہی ہے آگے بکنگ ریٹ میں مزید کمی ہو سکتی ہے لوکل میں ڈیمانڈ کی وجہ سے ٹریڈر کے پاس مہنگے مال ہونے کی بنا پر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے ان ریٹس میں نیچے ریٹس پر لیے ہوئے مال پر نفع پکا کرنے چاہیے اور پھر ٹریڈنگ کو ترجیح دینی چاہیے

باجرہ|MILLET

Ghalla Mandi (غلہ منڈی): Bajra Rates Today per 40kg

09/09/2025

باجرہ کی مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 4000-4050 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ملتان منڈی میں 4250-4300 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد اور سرگودھا منڈی میں 4300-4350 روپے فی من جیسے حالات ہیں۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے 4400-4450 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔لاہور منڈی میں 4350-4400 جبکہ راولپنڈی منڈی میں 4425-4475 روپے فی تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن فی 100 کلو گرام 10400-10500 روپے تک ریٹ ہیں۔کراچی اور حیدر آباد منڈی میں 10900-11300 روپے فی 100 کلو گرام کا پوزیشن ہے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فلحال مستحکم کھڑی ہے ساتھ ساتھ مال فارغ کرتے جائیں

  1. At Ghalla Mandi (غلہ منڈی), the latest bajra rates, including the bajra rate today per 40kg, are posted daily, helping farmers and traders stay informed about local grain market prices in Pakistan.
Scroll to Top