*18دسمبر/2024*
*<موسم کا حال🌞🌤🌈🌦>*
*>اسلام آباد:*
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان۔

*>پنجاب:*
صوبہ کے بیشتربالائی اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان۔ تاہم مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد اور مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں ہلکی بارش/بونداباندی ہو سکتی ہے۔صبح کے اوقات میں سیالکوٹ، ناروال، گوجرنوالہ، لاہور ، ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، بہاولنگر اور گردونواح میں بعض مقامات پر ہلکی سے درمیانی دُھند/ہلکی سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

*>سندھ:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان. تاہم صبح کے اوقات میں سکھر، شکارپور، کشمور، خیر پور اور گردونواح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کی توقع۔

*>بلوچستان:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔ تاہم قلعہ عبداللہ، پسین، زیارت، کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ اور گردونواح میں مطلع جزوی آلود رہنے کا امکان۔

*>خیبر پختونخوا:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان۔ تاہم چترال، سوات، دیر، کوہستان، مانسہرہ اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔

*>گلگت بلتستان:*
گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔

*>کشمیر:*
کشمیر میں موسم شدید سرد اور مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔

  1. *17/دسمبر2024*
    *<موسم کا حال🌞🌤🌈🌦>*
    *>اسلام آباد:*
    اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

    *>پنجاب:*
    صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان۔ مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع۔صبح کے اوقات میں سیالکوٹ، ناروال، گوجرنوالہ، جہلم، لاہور ،فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ ، ملتان،بہاولپور، رحیم یار خان ، بہاولنگراور گردونواح میں بعض مقامات پر ہلکی سے درمیانی دُھند / ہلکی سموگ چھائے رہنے کی توقع۔

    *>سندھ:*
    صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ۔ تاہم صبح کے اوقات میں سکھر ، شکارپور، کشمور، خیر پور اور گردونواح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کی توقع۔

    *>بلوچستان:*
    صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔ تاہم میدانی اضلاع میں جھکڑ/ تیز ہوا ئیں چلنے کا امکان۔

    *>خیبر پختونخوا:*
    صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ تاہم چترال، دیر ،سوات اور کرم میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔

    *>گلگت بلتستان:*
    گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔

    *>کشمیر:*
    کشمیر میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔

/*02/دسمبر///2024*
*<موسم کا حال🌞🌤🌈🌦>*
*>اسلام آباد:*
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرگرج چمک اور ہلکی بارش/بونداباندی کی تو قع۔

*>پنجاب:*
صوبہ کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ مری، گلیات ، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، میانوالی، سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد، ملتان، لیہ، بھکر ، بہا ولپور، کوٹ ادو ، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ صبح /رات کے اوقات میں لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، جھنگ، ملتان، ساہیوال اور گردونواح میں دُ ھند چھا ئےرہنے کی توقع۔

*>سندھ:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ سکھر، کشمور،جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ اور دادو میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

*>بلوچستان:*
با رکھان، قلات، خضدار، قلعہ عبداللہ،ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد،جھل مگسی، بو لان،جعفر آباد، ژوب، شیرانی ، موسیٰ خیل، نصیر آباد ،لورالائی، سبی، کوہلو اورآوران میں میں چند مقامات پر بارش کا امکان۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کی توقع۔

*>خیبر پختونخوا:*
کوہستان ،چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بٹگرام، ایبٹ آباد ، مانسہرہ، ہری پور، مالاکنڈ،بونیر، کرم،وزیرستان، خیبر، باجوڑ اورمہمند میں کہیں کہیں گرج چمککے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔اس دوران بنوں ، ڈیرہ ا سما عیل خان، پشاور، کوہاٹ، کرک، مردان، نوشہرہ اور صوابی میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔

*>گلگت بلتستان:*
گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

*>کشمیر:*
کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

*29-نومبر2024*
*<موسم کا حال🌞🌤🌈🌦>*
*>اسلام آباد:*
سلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔

*>پنجاب:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان. تاہم شام/رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، حافظ آباد، جھنگ، فیصل آباد، سرگودھا، نورپور تھل، گوجرانوالہ، گجرات اور ڈیرہ غازی خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع۔ صبح اور رات کے اوقات میں سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ،گجرات، لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، حافظ آباد، جھنگ، فیصل آباد، بہاولپور، ملتان، ساہیوال، خانیوال، رحیم یار خان اور گردونواح میں سموگ/ دُھند چھا ئےرہنے کی توقع۔

*>سندھ:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ صبح/رات کے اوقات میں کشمور،سکھر، جیکب آباد، ٹنڈو جام اور گردونواح میں سموگ/ دُھند چھائے رہنے کی توقع۔

*>بلوچستان:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، سبی، بارکھان، زیارت، لورالائی، چاغی، خاران، گوادر، کیچ، پنجگور، آواران، قلات، خضدار اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

*>خیبر پختونخوا:*
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہستان، پشاور، مردان، نوشہرہ، کرم، اورکزئی، مہمند، خیبر، کوہاٹ، ہنگو، بنوں، لکی مروت، کرک، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

*>گلگت بلتستان:*
گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

*>کشمیر:*
کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

Scroll to Top